صدر اور وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہار

پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

آصف زرداری اور شہبازشریف نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہارکیا ۔

ملاقات میں صدر اور وزیراعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگوکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے