ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی: نواز شریف

لاہور: (پاکیستان پوسٹ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہونے والے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ گھریلو کے بعد صنعتی صارفین کیلئے […]

Continue Reading

سمندری طوفان ‘اسنیٰ’ کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا

سمندری طوفان ‘اسنیٰ’ کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہوگیا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب […]

Continue Reading

وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

لاہور : (پاکستان پوسٹ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کےلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اجلاس ہوا ، اجلاس میں اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف کارروائی اور گزشتہ دورے کے دوران دی گئی ہدایات […]

Continue Reading

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار

نیویارک : (ویب ڈیسک ) امریکی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک عدالت کے جج نے ڈونلڈ ٹرمپ پر 1 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا اور اگلی بار توہینِ عدالت کرنے پر جیل کی سزا دینے کا کہہ دیا۔جج نے خبردار […]

Continue Reading

مودی سرکار کے بیروزگاری ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے، عوام مالی عدم استحکام کا شکار

نئی دہلی : (پاکستان پوسٹ) مودی سرکار جہاں ایک طرف دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے وہیں بھارت بےروزگاری کے باعث شدید عدم استحکام کا شکار ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کے زیر اقتدار بھارت میں بےروزگاری اور غربت انتہائی سنگین حد تک پہنچ گئی ، مودی […]

Continue Reading

رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں : یونیسف

جینیوا: (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے جبری نقل مکانی اورحملے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح میں 6 لاکھ بچوں کو جانے کے لیے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے رفح کے مشرق […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا

غزہ : (پاکستان پوسٹ) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔قطری میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپیشل فورسز رفح کراسنگ کے علاقے کی سکیننگ کر تے ہوئے مشرقی رفح کے مخصوص علاقوں میں […]

Continue Reading

بھارت : ماں نے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا

نئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست کرناٹک میں شوہر کے ساتھ جھگڑے پر خاتون نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو مگر مچھوں کی نہر میں پھینک دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق32 سالہ ساوتری اور اس کے شوہر روی کمار کے درمیان اپنے بیٹے کو لے کر اکثر جھگڑا رہتا تھا کیونکہ ان کا […]

Continue Reading

دنیا کی سب سے طویل ترین ڈبل روٹی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے طویل ترین ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی ڈبل روٹی تیار کی گئی ہے جس کی لمبائی 461 فٹ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

Continue Reading

خاتون کا انوکھا اقدام، اپنی دوست کیلئے ڈیٹنگ کارڈز بنوا دیئے

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی خاتون نے اپنی دوست کیلئے لڑکا تلاش کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔امریکی ریاست نیویارک میں خاتون نے انوکھا اقدام کرتے ہوئے اپنی دوست کیلئے ڈیٹنگ کارڈز بنوا دیئے تاکہ وہ ان کی مدد سے اپنے لئے کوئی دوست لڑکا تلاش کر سکے۔25 سالہ نیٹلی ابیٹمارکو نے اپنی دوست کیلئے لڑکا […]

Continue Reading