مان لیتے ہیں انٹراپارٹی الیکشن میں خرابیاں ہوئیں لیکن یہ کون ہوتے ہیں فیصلہ دینے والے، لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بھی اسی طرح کے الیکشن کراتی رہی ہیں۔ جیو نیوز کی جانب سے لطیف کھوسہ سے پوچھا گیا کوئی ایک وجہ یا پوائنٹ بتا دیں جس کو لیکر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بلے کا نشان دیتے؟ اس […]

Continue Reading

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی فہرست آویزاں، پی ٹی آئی دوڑ سے باہر

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست آویزاں کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی مخصوص 10 نشستوں کے لیے جانچ پڑتال کے بعد 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔ الیکشن کمیشن نے مراسلے میں کہا ہے کہ آپ کی قرارداد […]

Continue Reading

ٹرمپ نے عدالت میں جج کوڈانٹ دیا، مؤکل کو سنبھالو ، جج کی وکیل کو تنبیہہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران پیشی عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا جس کے بعد جج نے امریکا کے سابق صدر کے وکیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مؤکل کو سنبھالو۔ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کا مقدمہ دائر ہے،ان پر کاروباری اثاثوں کی زائد مالیت بتا کر بینکوں اور بیمہ […]

Continue Reading

آگر آپ سُر میں گانا چاہتے ہیں تو پہلے گول گپے کھائیں: گلوکارہ آئمہ بیگ کی وائرل ویڈیو

آئٹم نمبر، ڈھولا اور یاریاں جیسے گانوں سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر گول گپے کھانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ زیر گردش ویڈیو میں گلوکارہ سے ان کی دوست نے پرفارمنس کے حوالے سے پوچھا جس پر آئمہ بیگ نے کہا کہ شو میں ان کی پہلی پرفارمنس ہے […]

Continue Reading

جماعت اسلامی صرف باتیں کرنے میں جیت سکتی ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی الیکشن میں نہیں صرف اور صرف باتیں کرنے میں جیت سکتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا فرئیر ہال میں چوتھے میری گولڈ فیسٹیول کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مختلف رنگوں […]

Continue Reading

شہباز شریف این اے 242 سے دستبردار، ایم کیو ایم پاکستان سے ڈیڈ لاک برقرار

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ستبردار ہو گئے تاہم ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے دونوں جماعتوں میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے بتایا کہ شہباز شریف کراچی کے ضلع کیماڑی […]

Continue Reading

فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے دہشتگرد گرفتار

پشاور پولیس نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی نجم الحسنین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ متنی میں خودکش حملہ […]

Continue Reading

ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عباس آفریدی کس مشہور فاسٹ بولر کے بھتیجے ہیں؟

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے عباس آفریدی اور اسامہ میر نے ڈیبیو کیا۔ عباس آفریدی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ بولنگ کوچ عمر گل کے بھتجیے ہیں اور چاچا نے بھتیجے کو گرین کیپ پیش کی۔ اس موقع پر عمر گل کا […]

Continue Reading

ثروت سے بریک اپ کے بعد اتنا ٹوٹ گیا تھاکہ 15سال بڑی خاتون سے شادی کرلی: فہد مرزا

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر اور ڈاکٹر فہد مرزا نے اپنی پہلی شادی اور اداکارہ ثروت گیلانی سے شادی سے قبل ہوئے بریک اپ سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران میزبان کے سوال کے جواب میں ڈاکٹڑ فہد مرزا نے بتایا کہ ثروت سے میرابریک اپ 25سے 26 […]

Continue Reading