ایلون مسک کی کمپنی پہلے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیاب

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے پہلی بار انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 28 جنوری کو نیورالنک نے پہلے انسان کے دماغ میں چپ نصب کی۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ جس فرد کے […]

Continue Reading

دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا: سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ

جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان پر تھوکا جس کے بعد انہوں نے کوہلی کو دھمکایا تھا۔ ڈین ایلگر نے یہ دعویٰ ’بیٹ وے ساؤتھ افریقا‘ نامی یوٹیوب چینل پر ہونے والے پوڈکاسٹ میں کیا جس میں ان […]

Continue Reading

8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا: بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج صاحب نے اپنی طرف سے سوالات کیے، ہم ان سے کیا توقعات […]

Continue Reading

بیڈروم میں مرے ہوئے جھینگے ملے، مریم نور نے روم میٹ کے حوالے سے درد ناک قصہ سنادیا

اداکارہ مریم نور نے کراچی شفٹ ہونے کے بعد روم شیئرنگ کا دردناک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی روم میٹ نے علیحدہ گھر ملنے کے بعد جاتے ہوئے خاصی بدسلوکی کی۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ […]

Continue Reading

کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ایف بی آر میں […]

Continue Reading

سائفر کیس: عمران خان کو کس ایکٹ کے تحت سزا ہوئی؟

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کو 10،10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی جو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سنائی گئی۔ سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سزا سنائی گئی، بانی پی […]

Continue Reading

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے۔ عدنان آفاق کا شمار پاکستان کے مشہور گٹار بجانے والوں میں ہوتا ہے جنہیں گٹار گورو بھی کہا جاتا ہے۔ عدنان آفاق پیٹ کے سرطان میں مبتلا تھے اور ان کا سرطان اسٹیج 4 میں پہنچ چکا تھا، طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں کراچی کے ایس آئی یو […]

Continue Reading

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی: سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی اس […]

Continue Reading

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی: بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی ہے۔ بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بندش کا بھی نوٹس لیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل اقوام […]

Continue Reading

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن […]

Continue Reading