مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز کو پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے متعلق بریفنگ دی گئی،مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کےدوران سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی کا آج سے تحریک چلانے کا اعلان

جے یو آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں تمام صوبوں کی مجالس عمومی،شوریٰ اور امیدواروں کا اجلاس طلب کرلیا گیا، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اجلاس سے خطاب کریں گے،پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ […]

Continue Reading

الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف: کمشنر راولپنڈی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا جنہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور […]

Continue Reading

حکومت سازی کے بعد گورنرز کی تقرری ، پنجاب کیلئے رانا ثنا اللہ کا نام زیرغور

حکومت سازی کے بعد گورنرز کی تقرری کا معاملہ ، مسلم لیگ ن نے پنجاب میں سخت گیر گورنر لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کےلئے رانا ثنا اللہ کا نام زیر غور ہے ، رانا ثنا اللہ کو ضمنی الیکشن نہ لڑوایا گیا تو گورنر پنجاب کے منصب پر لایا […]

Continue Reading

پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل بابر اعوان نے عدالت […]

Continue Reading

پی ٹی آئی نے الیکشن کو متنازع بناکرجمہوریت کوڈی ریل کرنے کی کوشش کی: ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کو متنازع بناکرجمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی اور اس کیلئے ڈیجیٹل دہشتگردی پر100ارب روپےخرچ کیے گئے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے عطاتارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابھی انٹرنیشنل میڈیا […]

Continue Reading

ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے! اسد اللہ کی 155 ویں برسی

ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے، یہ اس آتش بیان کا تذکرہ ہے جو دنیا کو بازیچۂ اطفال خیال کرتا تھا، فلسفے اور تصوف کی باریکیاں دل آویزی سے بیان کرنے میں یکتا اور اردو ادب کی شان مرزا اسد اللہ غالب کی آج 155 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ […]

Continue Reading

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بھارت کے شہر ممبئی میں اپنا ذاتی ریسٹورنٹ کھول لیا ہے۔ گوری خان نے اپنے نئے ریسٹورنٹ کا نام ’ٹوری ممبئی‘ رکھا ہے اور اس کی انٹیریئر ڈئزائننگ بھی گوری خان نے خود کی ہے، افتتاحی تقریب میں بالی وڈ کے متعدد ستاروں نے […]

Continue Reading

منی ہائیسٹ کی ‘نیروبی’ بھی نہتے فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھی

نیٹ فلکس کی مشہور سیریز منی ہائیسٹ کی "نیروبی” نے بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔ سپینش اداکارہ البا فلورس جو نیٹ فلکس کی مشہور سیریز منی ہائیسٹ میں نیروبی کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہوئیں، اداکارہ نے ایک ایوارڈ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کالے رنگ […]

Continue Reading

نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری

ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ آج سے اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں ایک […]

Continue Reading