امریکانے غزہ کے نزدیک عارضی بندرگاہ کی تعمیر کیلئے سامان روانہ کردیا

امریکا نے غزہ سے متصل بحر متوسط میں اپنی عارضی بندر گاہ کی تعمیر کے لیے سامان روانہ کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ جہاز امریکی صدر جوبائیدن کے اس اعلان کے بعد روانہ کیا گیا ہے جس میں صدر نے کہا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان کی ترسیل […]

Continue Reading

اسرائیل اپنے یرغمالی چھڑا کر جنگ دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطینی تحریک حماس کے پولٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے یرغمالی چھڑا کر جنگ دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ کے دوران بے گھر ہونیوالے فلسطینیوں کی ان کے علاقوں میں واپسی کا کوئی وعدہ نہیں کیا ہے، جس سے […]

Continue Reading

غزہ : رمضان کا آغاز، فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا

دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح غزہ میں بھی آج رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے بابرکت مہینے کا استقبال کیا ہے ، گزشتہ برسوں کے برعکس قدیم شہر کے ارد […]

Continue Reading

شہباز شریف کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ شہباز شریف 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے، وہ میاں محمد شریف کے دوسرے صاحبزادے اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے میاں محمد نواز شریف کے چھوٹے بھائی ہیں۔ شہبازشریف کاروباری خاندان سے […]

Continue Reading

مسلم معاشرہ اور عورت

صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی آج مسلم معاشرہ میں بھی پائی جانے والی زمانہ جاہلیت کی فرسودہ رسومات دیکھ کر دل خون کے آنسوروتا ہے۔ آقا دوجہاںﷺ کی بعثت مبارکہ سے قبل عرب کے لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے، بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا، جس گھر میں لڑکی پیدا ہوتی گویا […]

Continue Reading

پاکستان ریلوے جدت کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن

سید اعجاز الحسن پاکستان ریلوے نقل و حمل میں ٹرانسپورٹ کا ایک اہم ادارہ ہے جو پاکستان کے تمام صوبوں کے لوگوں اور ان کے سامان کو ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے، گرمی ہو یا سردی، کوئی طوفان یا برسات کا موسم ہو ٹرین اپنے ٹریک پر رواں دواں رہتی […]

Continue Reading

استقبال و احترام رمضان المبارک

مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان روزہ کا لغوی معنی ہے کسی چیز سے رکنا اور اس کو ترک کرنا، روزہ کا شرعی معنی ہے مکلف اور بالغ شخص کا ثواب کی نیت سے طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے، پینے اور جماع کو ترک کرنا اور اپنے نفس کو تقویٰ کے حصول […]

Continue Reading

پنجاب کے بڑے شہروں میں آمدورفت کیلئے 657 بسوں کی فراہمی کا پلان منظور

پنجاب حکومت نے صوبے کے بڑے شہروں میں آمدورفت کی بہترین سہولتوں کیلئے 657 ماحول دوست بسوں کی فراہمی کا پلان منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کے دوران پنجاب میں 20 ہزار […]

Continue Reading

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ چل بسیں

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان اے این پی زاہد خان نے جاری کیے گئے بیان […]

Continue Reading

خیبرپختونخوا کابینہ میں مزید معاونین خصوصی شامل کئے جانے کا امکان

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، آئندہ چند روز میں مزید معاونین خصوصی کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ سے میاں عمر یا ادریس خٹک کو ذمہ داری دی جا سکتی ہے، باجوڑ سے انورزیب خان، چارسدہ سے عارف احمد زئی کو معاون خصوصی بنانے کا امکان ہے، تیمورسلیم جھگڑا […]

Continue Reading