سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ چل بسیں

پاکستان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان اے این پی زاہد خان نے جاری کیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی جبکہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے