بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق الیکشن کمیشن آف بھارت نے 19 اپریل سے یکم جون تک عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا، انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ خبر ایجنسی کے […]

Continue Reading

روس میں صدارتی انتخابات کا تیسرا اور آخری روز، پیوٹن نے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا

روس میں جاری آٹھویں صدارتی انتخابات کے تیسرے اور آخری روز روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں آن لائن ووٹ کاسٹ کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انتخابات میں 71 سالہ صدر ولادیمیر پیوٹن کی جیت کا قوی امکان ہے، الیکشن جیت کر پیوٹن پانچویں مرتبہ صدارت کا منصب سنبھالیں گے، اتوار کو پولنگ […]

Continue Reading

روس میں صدارتی انتخابات کا آخری روز، مجموعی ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کی توقع

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ کا عمل جاری رہا، مجموعی طور پر ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ روسی الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے چار امیدوار مدمقابل ہیں، صدر پیوٹن کے جیتنے کے واضح امکانات ہیں، گزشتہ شام تک نصف سے زیادہ روسی ووٹرز […]

Continue Reading

اسرائیلی طیاروں کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی

اسرائیلی طیاروں کی نصیرات کیمپ پر سحر و افطار کے اوقات میں بمباری سے حملوں میں 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری نہ رک سکی، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی ہو گئے۔ اس […]

Continue Reading

یوکرین کےروس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے، ایک شخص ہلاک

یوکرین کی جانب سے روس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق کریسنوڈار ریجن میں ڈرون حملے میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ روس کے 8 ریجن میں یوکرین کے 35 ڈرونز کو تباہ کیا گیا ہے۔ ماسکو کے میئر کا […]

Continue Reading

سینیٹ انتخابات: بلوچستان کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری

بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے، صوبے سے سینیٹ کی 7 جنرل، 2 ٹیکنوکریٹ اور 2 خواتین کی نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔ ترجمان نے مزید […]

Continue Reading

شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ہے: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شہداء […]

Continue Reading

الیکشن میں اختلافات پرشہداء کو شامل کرنا گھٹیا عمل ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن میں اختلافات پرشہداء کو شامل کرنا انتہائی گھٹیا عمل ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں میر علی میں دہشت گرد واقعہ کی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے […]

Continue Reading

صدر مملکت کا دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش […]

Continue Reading

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی ہے۔ وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال […]

Continue Reading