مقبوضہ کشمیر میں 4 کشمیری شہید، 7 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں 4 کشمیری نوجوان شہید، 7 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے گاؤں گلشن پورہ میں بھارتی قابض فوج نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ دوسری جانب گلشن پورہ میں شہید کشمیریوں کےحق میں مظاہرہ […]

Continue Reading

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، جیمز میٹس نے استعفے کا اعلان صدر ٹرمپ سے اختلافات پر کیا، انہوں نے کہا کہ عہدے سے مستعفی ہونا ہی میرے […]

Continue Reading

کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ کے ’گمراہ کن‘ اشتہار پر برطانیہ میں پابندی

برطانیہ میں کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ کے اس اشتہار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس میں خراب دانتوں کو فوری طور پر ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اس اشتہار کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایڈورٹائزنگ سٹنیڈرڈ اتھارٹیز کو ’کولیگیٹ سینسیٹو ریپیئر اینڈ پریوینٹ ٹوتھ پیسٹ‘ کے اشتہار کے بارے میں […]

Continue Reading

امریکہ افغانستان سے کیوں نکل رہا ہے؟

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان میں اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے اپنے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس پیش رفت کے پیچھے کون سے عوامل کارفرما ہیں اور اس سے خطے میں کس طرح کی تبدیلی آ سکتی ہے۔ یہی سمجھنے کے […]

Continue Reading

سائنسدانوں نے سورج کی روشنی کم کرنے کی تیاری پکڑلی، سب سے حیران کن خبر آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ارضی انجینئرنگ یا موسم میں من پسند تبدیلیوں کا متنازعہ موضوع طویل عرصے سے زیربحث ہے اور سائنسدان اس پر پیش رفت میں بھی لگے ہوئے ہیں۔ اب ان سائنسدانوں نے، جنہیں بل گیٹس فاﺅنڈیشن مالی معاونت فراہم کررہی ہے، سورج کی روشنی کم کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ ارضی انجینئرنگ کے […]

Continue Reading