برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار

برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ تاہم وہ اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ کے شوہر 97سالہ شہزادہ فلپ کی گاڑی کو مشرقی انگلینڈ میں حادثہ پیش آیا جس کے باعث انکی گاڑی اُلٹ گئی تاہم وہ اس خطرناک حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔ رپورٹس […]

Continue Reading

روسی لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا گئے

روسی فوج کے دو لڑاکا طیارے مشرق بعید کی فضاؤں میں آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کا عملہ محفوظ رہا۔ روسی فوج کے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ دو ایس یو۔34 لڑاکا طیارے تربیتی پرواز کے دوران اُس وقت آپس میں ٹکراگئے جب وہ بحیرہ جاپان کے ساحل سے 35کلومیٹر […]

Continue Reading

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کاپاک بھارت مذاکرات پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر زور دیاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ملکوں میں معنی خیز مذاکرات ہوں گے ۔ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس کا کہنا تھا کہ ‘مجھے امید ہے […]

Continue Reading

’’ڈیموکریٹس کام پر واپس آئیں اور ڈیل کرلیں‘‘

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیمو کریٹس سے کہا ہے کہ وہ کام پر واپس آئیں اور ڈیل کر لیں۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے میکسیکن سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے تنازع پر ڈیمو کریٹس کو ڈیل کی پیش کش کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص جانتا […]

Continue Reading

کابل میں کار بم دھماکا، 4ہلاک، 90زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی رہائشی کمپاؤنڈ کے باہر بارود بھری گاڑی کے دھماکے میں چار افراد ہلاک اور90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں23بچے بھی شامل ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکا کابل میں واقع گرین ولیج کے قریب کیا گیا، جو شہر […]

Continue Reading

قطر سعودی تنازع سب کے لیے نقصاندہ ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ عرب ممالک اور قطر کے درمیان طول پکڑتا تنازع مشترکا مقاصد رکھنے والے ممالک کے لیے فائدہ مند نہیں ہے، ساتھ مل کر کام کرنا ہی طاقت کا ضامن ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ گفتگو قطر کے دارالحکومت دوحا میں قطر کے نائب وزیراعظم اور […]

Continue Reading

ٹرمپ, پیوٹن خفیہ ملاقاتوں پر ڈیموکریٹس کا سخت ردعمل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر پیوٹن سے خفیہ ملاقاتوں پر سخت ردعمل کا سامنا ہے اور ڈیموکریٹ ارکان نے اس معاملے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں، جبکہ ری پبلکن ارکان دفاع کرتے ہوئے نظر آئے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی اسٹوری کو مسترد کردیا […]

Continue Reading

مائیک پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر اور امریکا میں سعودی سفیر پرنس خالد بن سلمان نے مائیک پومپیوکا استقبال کیا۔ مائیک پومپیو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان […]

Continue Reading

امریکا: برفانی طوفان سے زندگی درہم برہم، 7 افراد ہلاک

امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان سےنظام زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے ، سینکڑوں پروازوں کی منسوخی سے لیکر بجلی کی فراہمی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔جبکہ اس صورتحال کے باعث ہونے والے حادثات میں گزشتہ چھتیس گھنٹوں کے دوران سات افراد ہلاک ہوگئے۔ وسط مغربی ریاستوں کے بعد واشنگٹن،ورجینیا […]

Continue Reading

افغان امن عمل، زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے

امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے ہیں۔ ایمبسڈرزلمے خلیل زاد نے سوشل میڈیا پر اپنے چین پہنچنے کی اطلا ع دی ہے،امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ وہ بیجنگ میں چینی حکام سے ملاقات میں افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کریں گے ۔ […]

Continue Reading