وسیم اکرم بھارتی بولر بومرہ کی ’یارکر‘ کے معترف

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کے معترف نکلے، مایہ نازسوئنگ بولر کا کہنا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ’’موثرترین یارکر‘‘ گیند کرانے والے بولر ہیں۔ آسٹریلیا کی سرزمین پر بھارتی ٹیم کے پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کرنے والے بومرہ ویرات کوہلی کے سیٹ […]

Continue Reading

بھارتی معطل کرکٹرز کی غیرمشروط معافی

بھارت کے معطل کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول نے خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس پر ’’غیر مشروط‘‘معافی جمع کردادی ہے، کمیٹی آف ایکشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹر کی اصلاح کرے، اُن کا کیریئر ختم نہ کرے۔ دوسری جانب دونوں کرکٹرز کی معافی کے باوجود کرکٹ بورڈ کے […]

Continue Reading

جوہانسبرگ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

جوہانسبرگ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا،جنوبی افریقا کے 381 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹ پر 153 رنز بنالئے۔ پاکستان کو سیریز میں پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کےلئے مزید 228 رنز درکار ہیں جبکہ ا س کی 7 وکٹیں اور 2 دن کا کھیل ابھی باقی ہے۔ تیسرے دن […]

Continue Reading

جنوبی افریقا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی، جبکہ پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر چلا گیا۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف صرف کلین سوئپ ہی نہیں کیا بلکہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی دوسری […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلیے پاکستان کی16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ حارث سہیل، آصف علی اور جنید خان ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق نے لاہور میں اسکواڈ کا اعلان کیا۔ پاکستانی اسکواڈ میں سرفراز احمد (کپتان)، بابراعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن علی، حسین طلعت، عماد […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ایلبی مورکیل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

گزشتہ برس کئی مایہ ناز کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب نئے سال میں جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ایلبی مورکیل نے بھی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 37 سالہ مورکیل نے 20 سال انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی، کرکٹ کیریئر کے دوران انہوں نے 58 ایک روزہ بین الاقوامی، 50 ٹی ٹوئنٹی اور ایک […]

Continue Reading

کاکا اور لوئس فیگو پاکستان میں پریس کانفرنس کریں گے

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالرز کاکا اور لوئس فیگو جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے اوراپنےدس گھنٹے کے قیام کے دوران وہ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ جبکہ  لاہور کے مقامی مال میں شائقین فٹ بالرز سے ملاقات کرنے کے بعد رات دس بجے کی فلائٹ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔ اس طرح […]

Continue Reading

وزیراعظم کا ملک بھر میں اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔ اسپورٹس ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا،جس میں وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، پرویز خٹک، چیئرمین پی سی بی احسان مانی،نعیم الحق،افتخار درانی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرکٹ، ہاکی،اسکواش، فٹبال سمیت تمام […]

Continue Reading

سرفراز احمد نے جنوبی افریقا میں ناکامی کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقا میں ٹیم کی کارکردگی سے دل برداشتہ ہوگئے،انہوں نے سیریز میں ناکامی کا ملبہ بھی بولرز پر ڈال دیا۔ کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ دونوں ٹیموں میں اصل فرق جنوبی افریقا کی فاسٹ بولنگ نے ڈالا ہے اور جیت […]

Continue Reading

’جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کے معیار کی نہیں‘

سابق کپتان اور اپنے وقت کے مایہ ناز آل راونڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ ہمارے پلیئرز کو جنوبی افریقا جیسی وکٹ پر کھیلنے کاتجربہ نہیں،وہاں ہمیشہ پاکستان ٹیم کی یہی صورتحال ہوتی ہے۔ ان […]

Continue Reading