الیکشن میں اختلافات پرشہداء کو شامل کرنا گھٹیا عمل ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن میں اختلافات پرشہداء کو شامل کرنا انتہائی گھٹیا عمل ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں میر علی میں دہشت گرد واقعہ کی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے […]

Continue Reading

صدر مملکت کا دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش […]

Continue Reading

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی ہے۔ وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال […]

Continue Reading

امریکانے غزہ کے نزدیک عارضی بندرگاہ کی تعمیر کیلئے سامان روانہ کردیا

امریکا نے غزہ سے متصل بحر متوسط میں اپنی عارضی بندر گاہ کی تعمیر کے لیے سامان روانہ کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ جہاز امریکی صدر جوبائیدن کے اس اعلان کے بعد روانہ کیا گیا ہے جس میں صدر نے کہا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان کی ترسیل […]

Continue Reading

شہباز شریف کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ شہباز شریف 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے، وہ میاں محمد شریف کے دوسرے صاحبزادے اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے میاں محمد نواز شریف کے چھوٹے بھائی ہیں۔ شہبازشریف کاروباری خاندان سے […]

Continue Reading

پنجاب کے بڑے شہروں میں آمدورفت کیلئے 657 بسوں کی فراہمی کا پلان منظور

پنجاب حکومت نے صوبے کے بڑے شہروں میں آمدورفت کی بہترین سہولتوں کیلئے 657 ماحول دوست بسوں کی فراہمی کا پلان منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کے دوران پنجاب میں 20 ہزار […]

Continue Reading

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ چل بسیں

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان اے این پی زاہد خان نے جاری کیے گئے بیان […]

Continue Reading

خیبرپختونخوا کابینہ میں مزید معاونین خصوصی شامل کئے جانے کا امکان

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، آئندہ چند روز میں مزید معاونین خصوصی کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ سے میاں عمر یا ادریس خٹک کو ذمہ داری دی جا سکتی ہے، باجوڑ سے انورزیب خان، چارسدہ سے عارف احمد زئی کو معاون خصوصی بنانے کا امکان ہے، تیمورسلیم جھگڑا […]

Continue Reading

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے : سردارلطیف کھوسہ

پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ کل اس حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہمارے لوگوں نے پرامن احتجاج کیا، […]

Continue Reading

ن لیگ کی ثوبیہ شاہد قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے مستعفی

مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ ن لیگ کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ رہی ہوں، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ سکتی، خیبرپختونخوا اپنا صوبہ ہے اور اپنے صوبے ہی میں […]

Continue Reading