اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نائیجیرین ہم منصب باکاری یاؤ سنگرے سے ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گیمبیا کے شہر بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزراء نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، […]
Continue Reading