مخصوص ملز کے آڈٹ کا فیصلہ کرنےوالوں کو سامنے آکر جواب دینا ہوگا،جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر کوئی اعتراض نہیں، کچھ چھپایا ہے نہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جہاں سے بھی مخصوص ملز کے آڈٹ کا فیصلہ ہوا انھیں […]

Continue Reading

ثابت ہوگیا دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے […]

Continue Reading

ملک میں ٹیکس کا موجودہ نظام غیر منصفانہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کا موجودہ نظام غیر منصفانہ ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ریونیو جمع کرنے اور ٹیکس بڑھانے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیرِ مملکت ریونیو حماد اظہر، معاون خصوصی نعیم الحق، افتخار درانی، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین […]

Continue Reading

لیپ ٹاپ کرپشن کیس، شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار

پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو پنجاب حکومت نے بے بنیاد قرار دیدیا، محکمہ ہائر ایجوکیشن کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا […]

Continue Reading

عمران خان کی حکومت کو نیب زدہ لوگوں سےکوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو نیب زدہ لوگوں سےکوئی خطرہ نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 1700 کلو میٹر ٹریک پر نئی پٹڑی ڈال رہے ہیں جب کہ نالہ لئی ہمارا اہم پروجیکٹ ہے جس کا ڈیزائن بھی […]

Continue Reading

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے مذاکرات کریں، جرمن وزیر خارجہ

جرمنی نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کےلیے دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس نے اسلامآباد میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے مقبوضہ کشمیر کی […]

Continue Reading

ذہنی دباو کے باعث نواز شریف کو رات بھر انجائنا کی شکایت رہی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ ذہنی دباو کے باعث نواز شریف کا بلڈ پریشر درست نہیں ہو رہا اور گزشتہ رات ایک بار پھر انہیں انجائنا کی شکایت رہی۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نوازکا کہنا تھا کہ آج جیل میں […]

Continue Reading

حج 2019 کے خوش نصیب عازمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت رواں سال حج پر جانے والے 1 لاکھ 7 ہزار 526 خوش نصیب عازمین کا اعلان کردیا۔پاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق رواں برس حج کے لئے جانے والے خوش نصیب عازمین کے ناموں کی قرعہ اندازی کا افتتاح وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کیا۔ […]

Continue Reading

پنجاب کے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت

انسداد دہشت گردی عدالت نے چھوٹو گینگ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اس کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ذرائعکے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد محمود نے راجن پورکے بدنام زمانہ چھوٹوگینگ کے خلاف محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے چھوٹوگینگ کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے […]

Continue Reading

متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مزید ایک ارب ڈالرز آئندہ ماہ منتقل ہوں گے جب کہ متحدہ عرب […]

Continue Reading