وزارت عظمیٰ کا فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر کریں گے: عطا اللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وزارت عظمیٰ کا فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آج ہم پنجاب میں 150 کے ہندسے تک پہنچ جائیں گے اور سادہ اکثریت حاصل کرلیں گے، شمشیر مزاری اور وسیم قادر […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی اور صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متعدد قومی اور صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ ہارنے والا جشن، جیتنے والا […]

Continue Reading

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے وفاقی […]

Continue Reading

سانحہ 9مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہو گا: وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں سانحہ 9 مئی کو دہرانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، 9 مئی جیسا سانحہ داہرنے کی پلاننگ […]

Continue Reading

ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف میں سیاسی اتحاد پراتفاق

پنجاب اور وفاق میں حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف کے مابین سیاسی اتحاد پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مرکز کےلئے پاور شیئرنگ کا دو نکاتی فارمولا تیار کرلیا گیا، جس کے تحت تین سال اور دو سال کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، […]

Continue Reading

جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے 4 حلقوں کے نتائج کوچیلنج کردیا

جماعت اسلامی کے امیدواروں نےصوبائی اسمبلی سندھ کے 4 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا ۔ پی ایس 104 کے نتائج کو جماعت اسلامی کےامیدوارجنید مکاتی نے چیلنج کیا ہے ، اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے تھے۔ پی ایس 123سے جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اکبرنے انتخابی نتائج چیلنج […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن : پولیس افسرکوتھپڑمارنے پرفردوس عاشق سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب

الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ میں نے تھپڑ نہیں مارا، جس پر ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ […]

Continue Reading

فراڈ کیس: فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، سابق وفاقی وزیر کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت میں پیش ہوئے جبکہ فواد […]

Continue Reading

پشاور ہائیکورٹ: انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کا معاملہ: پی ٹی آئی 4 گروپس میں تقسیم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چار گروپس میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 امیدوار وزارت اعلیٰ کیلئے سامنے آگئے، علی امین گنڈاپور جنوبی اضلاع، اکبر ایوب اور مشتاق احمد غنی ہزارہ سے امیدوار کی دوڑ میں شامل ہوئے ہیں جبکہ سابق […]

Continue Reading