نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری

ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ آج سے اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں ایک […]

Continue Reading

انتخابات سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان جاری ہو چکا، انتخابات کے حوالے سے […]

Continue Reading

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیس کی سماعت ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے […]

Continue Reading

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائر

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائرڈ ہوگئے، جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔ جسٹس ندیم اختر کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 32 رہ گئی ہے، 8 برس سے ہائیکورٹ میں 8 ججوں کی […]

Continue Reading

این اے 163: اعجاز الحق کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 163 سے مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اعجاز الحق کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف شوکت بسرا کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار شوکت بسرا کا […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دو اہم فیصلوں کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دو اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی باتک ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ، وزارتِ ایوی ایشن کی سمری پر انڈونیشیا کی ایئر لائن کو سرکاری ایئر لائن کا درجہ دینے کی […]

Continue Reading

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی اپنے خلاف آبزرویشنز حذف کرانے کی اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے […]

Continue Reading

پانی کی فراہمی کیلئے نظام کی بہتری ناگزیر ہے: گوہر اعجاز

وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پانی کی فراہمی کیلئے نظام کی بہتری ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی زیر صدارت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی فراہمی اور صفائی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا، اجلاس میں جڑواں شہروں میں پانی کی فراہمی، صفائی اور […]

Continue Reading

میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے، اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای او ایم) ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے، میرا احتساب سے اعتماد اٹھ اور امید ختم ہو چکی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی […]

Continue Reading

حافظ نعیم الرحمان کا پی ایس 129 کی نشست سے دستبرداری کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے صوبائی حلقہ پی ایس 129 کی نشست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ایس 129 پر آزاد امیدوار سیف باری جیتا تھا، ہمیں خیرات کی کوئی سیٹ نہیں چاہیے، جو جیتیں ہیں ان […]

Continue Reading