منی ہائیسٹ کی ‘نیروبی’ بھی نہتے فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھی

نیٹ فلکس کی مشہور سیریز منی ہائیسٹ کی "نیروبی” نے بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔ سپینش اداکارہ البا فلورس جو نیٹ فلکس کی مشہور سیریز منی ہائیسٹ میں نیروبی کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہوئیں، اداکارہ نے ایک ایوارڈ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کالے رنگ […]

Continue Reading

عریشہ رضی کا شوہر کیساتھ رقص سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ عریشہ رضی کے شوہر کیساتھ رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر عبداللہ کے ساتھ مایوں کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے ایک رومانوی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کی۔ اس موقع پر اداکارہ نے مسٹرڈ فرنٹ اوپن […]

Continue Reading

ہمیں تماشہ دیکھنے اور بنانے کی عادت ہو گئی ہے: ثانیہ سعید

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول، باصلاحیت و سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ ہمیں تماشہ دیکھنے کی عادت ہوگئی ہے۔ سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ ثانیہ سعید نے کہا کہ ہم آگے نہیں بڑھ رہے، […]

Continue Reading

بیڈروم میں مرے ہوئے جھینگے ملے، مریم نور نے روم میٹ کے حوالے سے درد ناک قصہ سنادیا

اداکارہ مریم نور نے کراچی شفٹ ہونے کے بعد روم شیئرنگ کا دردناک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی روم میٹ نے علیحدہ گھر ملنے کے بعد جاتے ہوئے خاصی بدسلوکی کی۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ […]

Continue Reading

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے۔ عدنان آفاق کا شمار پاکستان کے مشہور گٹار بجانے والوں میں ہوتا ہے جنہیں گٹار گورو بھی کہا جاتا ہے۔ عدنان آفاق پیٹ کے سرطان میں مبتلا تھے اور ان کا سرطان اسٹیج 4 میں پہنچ چکا تھا، طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں کراچی کے ایس آئی یو […]

Continue Reading

منارا نے شوٹنگ پر اتنی زور سے مارا کہ اسپتال میں داخل ہونا پڑا: شردھا داس کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ و ماڈل شردھا داس نے انکشاف کیا ہے کہ بگ باس 17 کی کھلاڑی منارا چوپڑا نے انہیں ماضی میں اتنی زور سے مارا کہ انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ اداکارہ شردھا داس نے اپنی ساتھی اداکارہ منارا چوپڑا کے خلاف سخت الزامات لگاتے ہوئے انکشاف کیا کہ 2014 میں ریلیز […]

Continue Reading

بلال سعید نے کانسرٹ میں مداح کو مائیک مارنے کے واقعے پر بیان جاری کردیا

معروف گلوکار بلال سعید نے کانسرٹ کے دوران مداحوں پر مائیک پھینک کر مارنے کو اپنی غلطی قرار دیدیا۔ گلوکار بلال سعید نے گزشتہ روز پیش آئے واقعے سے متعلق انسٹاگرام اسٹوری پر وضاحت پیش کی۔ گلوکار نے اپنی اسٹوری پر لکھا کہ اسٹیج میرے لیے میری پوری دنیا ہے، اسٹیج پر پرفارم کرتے وقت […]

Continue Reading

سرجری نہ ہوتی تو ایک ہاتھ گنواسکتا تھا، سیف علی خان کا انکشاف

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو حال ہی میں گھٹنے اور کندھے کی سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کے گھٹنے اور کندھے میں فریکچر ہوا تھا جس کی سرجری ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں کی گئی، اسپتال میں سیف کے ساتھ ان کی […]

Continue Reading

جیل میں کھانے میں سوکھی روٹی اور پانی میں ڈوبی شملہ مرچیں دی جاتیں: ریا چکرورتی

بھارت کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے اپنے جیل میں گزارے وقت سے متعلق تفصیلات بتائی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریا نے بتایا کہ ان کا جیل میں گزارا گیا وقت مشکل ترین تھا جس کا وہ تذکرہ بھی نہیں کرنا چاہتیں چونکہ ان […]

Continue Reading

آگر آپ سُر میں گانا چاہتے ہیں تو پہلے گول گپے کھائیں: گلوکارہ آئمہ بیگ کی وائرل ویڈیو

آئٹم نمبر، ڈھولا اور یاریاں جیسے گانوں سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر گول گپے کھانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ زیر گردش ویڈیو میں گلوکارہ سے ان کی دوست نے پرفارمنس کے حوالے سے پوچھا جس پر آئمہ بیگ نے کہا کہ شو میں ان کی پہلی پرفارمنس ہے […]

Continue Reading