پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں : وزیراعظم

ریاض : (پاکستان پوسٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک سعودی معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت عزت مآب ماجد القصبی کی ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک سعودی تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھرپور […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی آج منظوری متوقع

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالرز قسط کی منظوری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، منظوری […]

Continue Reading

آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر اٹھائے گئے اعتراض سے متعلق ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے جرمانوں کے ساتھ خارج کر دیں۔ خیال رہے کہ پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور […]

Continue Reading

بشام: چینی باشندوں پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: (پاکستان پوسٹ) بشام میں چینی باشندوں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سی ٹی ڈی نے حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کرلیے ۔ بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث نکلی۔ترجمان سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق […]

Continue Reading

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی […]

Continue Reading

لیسکونے 83کروڑ یونٹس اوور بل چارج کیے ہیں : محسن نقوی

لاہور : (پاکستان پوسٹ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اس وقت بجلی کی قیمت بہت زیادہ ہے، لیسکو نے 83کروڑ یونٹس اوور بل چارج کیے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورایئرپورٹ پر کافی زیادہ رش ہوتا ہے، ہم اگلے دو چار دن میں […]

Continue Reading

عوامی ریلیف میں حائل کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا: عظمیٰ بخاری

لاہور: (پاکستان پوسٹ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف میں حائل کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر دور میں ایئرایمبولینس کاکہا گیا مگر کوئی نہیں لایا،مریم نواز کو وزارت اعلیٰ سنبھالے ڈیڑھ […]

Continue Reading

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے: عمر ایوب

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت تمام […]

Continue Reading

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے۔بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشیں ہو رہی ہیں جس سے پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، این ڈی ایم اے کو ہدایت کی […]

Continue Reading

سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث

ممبئی (پاکستان پوسٹ)بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آواروں کا پہلا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر 2 مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تھے۔تاہم اب سی سی ٹی وی […]

Continue Reading