پاکستان نے 5 سال میں 20 کروڑ روپے کے انسانی بال برآمد کیے

پاکستان نے چین،امریکا، متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک سے 16 لاکھ ڈالرز (20 کروڑ روپے) کے انسانی بال برآمد کئے۔ وزارت تجارت نے بالوں کی برآمدات کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی تو یہ انکشاف سامنے آیا کہ پاکستان نے 5 سال میں 16 لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کئے۔ رپورٹ کے […]

Continue Reading

مکیش امبانی کی امیزون اور والمارٹ سے مقابلے کی تیاریاں

ایشیا کے امیرترین شخص اور بھارت کے بڑے صنعتی ادارے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی نے دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی اور ای کامرس کے ذریعے کاروبار کرنے والی کمپنیوں امیزون ڈاٹ کام اور والمارٹ کا مقابلہ کرنے فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ریلائنس ایسا شاپنگ پلیٹ فارم بنانے جارہی ہے جہاں بارہ لاکھ […]

Continue Reading

دوجہاز ایل این جی لے کر آ گئے

گیس کی قلت سے نمٹنے کے اقدامات  کے لیے ایل این جی گیس لے کر دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پورٹ قاسم پر لنگرانداز ہو گئے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایل این جی لے کر دو جہاز بیک وقت لنگر […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال واقعے پر جواب دینے سے گریز

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے ساہیوال میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔ میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میانوالی جس طرح قائد کا شہر ہے، اس طرح میرا شہر بھی ہے،اسے […]

Continue Reading

’اپنا مقدمہ سپریم کورٹ لے کر جائیں گے‘

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم صوبائی خود مختاری کے استحکام کی ضامن ہے, اس سے وفاق پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے آتا ہے۔ ہم صوبائی خود مختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے اور اپنا مقدمہ سپریم کورٹ لے کر […]

Continue Reading

’پی اے سی میں شیخ رشید کے کرتوت بے نقاب کریں گے‘

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ے کہ شیخ رشید روک سکو تو روک لو میں بھی پی اے سی میں آرہا ہوں۔ شیخ رشید کی پریس کانفرنس کے جواب میں رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے کے کرتوت پی اے سی میں بے نقاب […]

Continue Reading

نثار کھوڑو کی ساہیوال میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ساہیوال میں پولیس کےہاتھوں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پرمذمت کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں نثار کھوڑو کاکہنا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی ہونے کے دعوے کرنے والے بتائیں کے پنجاب پولیس کس کے اشارے پر شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔ […]

Continue Reading

ساہیوال فائرنگ، سی ٹی ڈی کی ساری کہانی جھوٹ نکلی

ساہیوال میں پولیس مقابلے کی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ساری کہانی جھوٹ نکلی۔ جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میر کے مطابق تحقیقات اور شواہد کی بنیاد پر ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سب کچھ بتادیا۔ سینئر صحافی نے انکشاف کیا کہ شواہد […]

Continue Reading

برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار

برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ تاہم وہ اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ کے شوہر 97سالہ شہزادہ فلپ کی گاڑی کو مشرقی انگلینڈ میں حادثہ پیش آیا جس کے باعث انکی گاڑی اُلٹ گئی تاہم وہ اس خطرناک حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔ رپورٹس […]

Continue Reading

روسی لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا گئے

روسی فوج کے دو لڑاکا طیارے مشرق بعید کی فضاؤں میں آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کا عملہ محفوظ رہا۔ روسی فوج کے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ دو ایس یو۔34 لڑاکا طیارے تربیتی پرواز کے دوران اُس وقت آپس میں ٹکراگئے جب وہ بحیرہ جاپان کے ساحل سے 35کلومیٹر […]

Continue Reading