جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی منظوری سے ججز کمیٹی کی تشکیل تبدیل

جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی منظوری سے ججز کمیٹی کی تشکیل تبدیل ہو گئی۔ جسٹس اعجاز کے مستعفی ہونے کے بعد تین رکنی ججز کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ شامل ہوگئے جبکہ جسٹس منصورعلی شاہ سپریم جوڈیشل کونسل کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل بھی جسٹس اعجازالاحسن کے […]

Continue Reading

سردیوں میں انناس کیوں کھانے چاہئیں؟

انناس دکھنے میں جتناخوبصورت ہوتا ہےکھانے میں اتنا ہی خوش ذائقےدار پھل ہے، رس سے بھرا ہوا کھٹا میٹھا ذائقہ رکھنے والا یہ پھل دنیا بھر میں مقبول ہے۔ قدرت نے انناس کو غذائیت سے بھرپور بنایا ہے جبکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں، اس کے علاوہ انناس […]

Continue Reading

ارطغرل نے مجھے ویڈیو کال کی لیکن مصروفیت کے سبب اٹھا نہ سکی: انوشے اشرف

پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو اور معروف ترک اداکار انگین آلتان نے انہیں ویڈیو کال کی لیکن وہ مصروفیت کے باعث اٹھا نہیں پائیں۔ اداکارہ انوشے اشرف حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ […]

Continue Reading

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی […]

Continue Reading

دنیا کا پہلا وائرلیس ٹرانسپیرنٹ ٹی وی متعارف

کیا آپ نے کبھی خواہش کی ہے کہ ٹیلی ویژن (ٹی وی) بند ہونے پر کسی فش ایکوریم کا کام کریں؟ اگر ہاں تو اب یہ خواب پورا ہوگیا ہے۔ دنیا کا پہلا ایسا ٹی وی متعارف کرایا گیا ہے جو وائرلیس ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپیرنٹ بھی ہے۔ جی ہاں واقعی جب آپ ٹی […]

Continue Reading

مرکزی تنظیم شاید زبان اور پذیرائی کی وجہ سے مجھے پسند نہیں کرتی: شیر افضل مروت

پشاور: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ مرکزی تنظیم شاید انہیں زبان اور پذیرائی کی وجہ سے پسند نہیں کرتی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی رہنما عاطف خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، میں کسی سے معافی نہیں مانگتا […]

Continue Reading

ایم کیو ایم این اے 242 (ن) لیگ کو دینے کیلئے تیار، سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی

لاہور: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی۔ ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادہ ہوگئی ہے تاہم این اے 242 کی صوبائی نشستوں پر ایم کیو ایم اپنا امیدوار کھڑا کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ مسلم […]

Continue Reading

2023 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ توڑ آمد، سوا کروڑ سے زائد افراد نے سعادت حاصل کی

ریاض: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ 2023 میں عمرہ […]

Continue Reading

ایپل کا پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ آئندہ ماہ فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا

ایپل کا پہلا مسکڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ ویژن پرو فروری میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کا پہلا ہیڈ سیٹ 2 فروری کو صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ایپل نے جون 2023 میں اپنا پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ ویژن […]

Continue Reading

4 سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

چین میں 4 سالہ لڑکے نے اپنی ساتھی طالبہ کو 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سونے کی اینٹ تحفے میں دے کر سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں پیش آیا، جہاں ایک پرائمری کلاس کے ننھے طالب علم نے […]

Continue Reading