سائفر کیس: عمران خان اور جج کے درمیان شدید تلخ کلامی، شاہ محمود نے فائل ہوا میں اچھال دی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان اور جج کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جب کہ شاہ محمود نے سرکاری فائل ہوا میں اچھال دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے سائفر کیس کی سماعت کی جس دوران عمران خان کے وکلا کی عدم […]

Continue Reading

جوان رہنے کیلئے دن میں کتنے کپ چائے پینی چاہیے؟ ماہرین کی رائے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چائے وقت سے پہلے آنے والے بڑھاپے سے بچاتی ہے اور انسان کو جوان رکھتی ہے۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر چینگدو میں واقع سچوان یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دن میں تین کپ چائے پینے سے آپ کی عمر بڑھ سکتی ہے۔ دی لانسیٹ […]

Continue Reading

بلال سعید نے کانسرٹ میں مداح کو مائیک مارنے کے واقعے پر بیان جاری کردیا

معروف گلوکار بلال سعید نے کانسرٹ کے دوران مداحوں پر مائیک پھینک کر مارنے کو اپنی غلطی قرار دیدیا۔ گلوکار بلال سعید نے گزشتہ روز پیش آئے واقعے سے متعلق انسٹاگرام اسٹوری پر وضاحت پیش کی۔ گلوکار نے اپنی اسٹوری پر لکھا کہ اسٹیج میرے لیے میری پوری دنیا ہے، اسٹیج پر پرفارم کرتے وقت […]

Continue Reading

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پرسماعت کی جس دوران پرویز الٰہی کے وکیل احسان کھوکھر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہم […]

Continue Reading

گوگل نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا اے آئی ٹول تیار کرلیا

گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ویڈیو تیار کرنے والا نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ Lumiere نامی اے آئی ویڈیو ٹول صارف کی تحریری ہدایات پر ویڈیوز تیار کرے گا۔ ابھی یہ ٹول عام افراد کے لیے متعارف نہیں کرایا گیا بلکہ اس […]

Continue Reading

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمالی حصے پر اثر انداز

کراچی: مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمالی حصے پر اثر انداز ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق کراچی میں اس سسٹم کے زیر اثر بارش کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 28 جنوری کو ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے، سسٹم کے زیر […]

Continue Reading

سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی:سائفرکیس میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے مسلسل پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی، سماعت کے دوران ملزمان […]

Continue Reading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 183 افراد شہید اور 377 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل فوج […]

Continue Reading

سرجری نہ ہوتی تو ایک ہاتھ گنواسکتا تھا، سیف علی خان کا انکشاف

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو حال ہی میں گھٹنے اور کندھے کی سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کے گھٹنے اور کندھے میں فریکچر ہوا تھا جس کی سرجری ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں کی گئی، اسپتال میں سیف کے ساتھ ان کی […]

Continue Reading

بی پی ایل ٹیم مالک نے شعیب ملک کیخلاف میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے میچ فکسنگ میں متعلق ہونے سے متعلق خبروں پر بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم فورچیون باریشال کے مالک کا بیان سامنے آگیا ہے۔ بی پی ایل کے ایک میچ میں شعیب ملک نے بولنگ کے دوران لگاتار تین نو بالز کروائی تھیں جس کے بعد ان سے متعلق میچ فکسنگ […]

Continue Reading