لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے استعفیٰ دیدیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی۔ پارٹی ارکان نے بھی عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کی شاندار معاشی پالیسیاں، ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت کی شاندار معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ ذرائع وفاقی وزارت تجارت کے مطابق ستمبر 2023 سے جنوری 2024 تک پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ جولائی اور اگست 2023 میں سالانہ بنیادوں پر […]

Continue Reading

بلوچستان : سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن ،24 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کولپور میں دہشت گردوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے گزشتہ تین روز کے دوران سرچ آپریشن میں 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق 29 اور 30جنوری کی رات دہشتگردوں کی جانب سے […]

Continue Reading

سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار، بھاری جرمانہ بھرنا پڑے گا

سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار دے دیا گیا، خلاف ورزی کرنے والے کو 20 ہزار ریال یعنی تقریباً 15 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا […]

Continue Reading

24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 14 بچے نمونیا سے انتقال کرگئے

لاہور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا سے مزید 14 بچے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں نمونیا کے 872 کیسز رپورٹ ہوئے اور لاہور میں 24 گھنٹوں میں 202 بچے نمونیا کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا […]

Continue Reading

ساس میرا میک اپ استعمال کرتی ہے، بیوی نے شوہر سے طلاق مانگ لی

بھارت کے شہر آگرہ میں ایک بیوی نے ساس کے بغیر اجازت میک اپ استعمال کرنے پر شوہر سے طلاق مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ میرا اور میری بہن کا بغیر اجازت میک اپ استعمال کرنے پر ساس سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد […]

Continue Reading

اسرائیل نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا

اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی سلامتی وزیر اور ارکان پارلیمنٹ بھی پیش پیش رہے، کانفرنس میں غزہ میں 6 غیرقانونی […]

Continue Reading

کراچی: شادی شدہ خاتون سے شادی کے خواہش مند لڑکے کا خاتون پر قاتلانہ حملہ

کراچی کے علاقے ملیر جناح ایونیو پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت شان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ خاتون سے شادی کا خواہش مند تھا۔ زخمی خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ میں شادی شدہ ہوں،شان […]

Continue Reading