سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 کا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128 کے نتائج جاری کرنے اورووٹوں کی گنتی میں شامل نہ کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سلمان اکرم راجہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچے جہاں رجسٹرار آفس نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کی لیے […]

Continue Reading

نواز شریف مانسہرہ کا سہرا اپنے سر نہ سجا سکے، بڑے مارجن سے شکست

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ غیر حتمی […]

Continue Reading

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کرینگے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط […]

Continue Reading

لاہور میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست

عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 128 سے آئی پی […]

Continue Reading

ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سامنے آنے والے انتخابی نتائج اور مسلم لیگ […]

Continue Reading

ہائی وولٹیج ٹاکرا: نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار […]

Continue Reading

عام انتخابات کے دنگل میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں کو برتری

عام انتخابات 2024ء کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق اس بار بڑے بڑے برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور سینئر […]

Continue Reading

عریشہ رضی کا شوہر کیساتھ رقص سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ عریشہ رضی کے شوہر کیساتھ رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر عبداللہ کے ساتھ مایوں کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے ایک رومانوی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کی۔ اس موقع پر اداکارہ نے مسٹرڈ فرنٹ اوپن […]

Continue Reading

ہمیں تماشہ دیکھنے اور بنانے کی عادت ہو گئی ہے: ثانیہ سعید

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول، باصلاحیت و سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ ہمیں تماشہ دیکھنے کی عادت ہوگئی ہے۔ سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ ثانیہ سعید نے کہا کہ ہم آگے نہیں بڑھ رہے، […]

Continue Reading

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان

میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں مچل سٹارک، پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور سٹیو سمتھ کی ٹی 20 ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی سیریز […]

Continue Reading