حکومت بنانے کیلئے نمبرز پورے ہیں، مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں: ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آرٹیکل 17 کے تحت اپنے امیدواروں کا گروپ بنا کر حکومت قائم کر سکتے ہیں۔ معظم پاکستان تحریک انصاف کا صوبے اور وفاق میں حکومت بنانے کیلئےمختلف آپشنز پر غور و غوص جاری ہے۔ جیونیوز […]

Continue Reading

این اے 151: پی پی کے سید علی موسیٰ گیلانی کامیاب، مہر بانو قریشی ہار گئیں

این اے 151 کا مکمل غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ ملتان کے حلقہ این اے 151 سے پیپلزپارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79080 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، تحریک انصاف کی حمایت یافتہ مہر بانو قریشی 71649ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ مسلم لیگ ن کے ملک عبدالغفار […]

Continue Reading

این اے 216: (ن) لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کو شکست، مخدوم جمیل الزماں کامیاب

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن شکست کھاگئے۔ عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر بشیر میمن کو این اے 216 مٹیاری سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ این اے 216 کے تمام 320 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے […]

Continue Reading

این اے 71 سیالکوٹ کا بڑا مقابلہ، خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کو شکست دیدی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ ٹو سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے سابق نمائندہ خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو شکست دیدی۔ حلقہ این اے 71 سیالکوٹ 2 کے 358 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم […]

Continue Reading

عمر ایوب اور زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب اور زرتاج گل نے اپنے اپنے حلقوں سے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور کے 604 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عمر ايوب خان 192948 […]

Continue Reading

این اے 53: (ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب، چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے چوہدری نثار شکست کھاگئے۔ عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے (ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے۔ […]

Continue Reading

این اے 118: حمزہ شہباز کامیاب، عالیہ حمزہ کو شکست

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز این اے 118 سے کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں لاہور کے حلقہ این اے 118 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 118 لاہور 2 […]

Continue Reading

این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور این اے […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے دوران اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے : بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ کی پٹی میں حماس کی جانب سے اسرائیل کیخلاف شروع کیے گئے حملے کے جواب میں اسرائیلی فوجی ردعمل کو "ضرورت سے زیادہ” اور حد سےتجاوز ردعمل قرار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بائیڈن نے غزہ کی صورتحال […]

Continue Reading

پنجاب اسمبلی: عام الیکشن میں مسلم لیگ ن کو برتری، آزاد امیدوار پیچھے

ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے اب تک پاکستان مسلم لیگ (ن) 63 اور آزاد امیدوار 45 نشستوں پر کامیاب ہے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 5 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل […]

Continue Reading