الیکشن2024: بطورپارٹی سربراہ جنہیں عوام نے مسترد کردیا

الیکشن 2024 نے جہاں بہت سے نئے امیدواروں کو پارلیمنٹ میں بھیجا ہے وہاں ووٹرز نے پرانی اور نوزائیدہ جماعتوں کے سربراہوں کو بھی عبرت ناک شکست سے دو چار کیا ہے۔ ان ہارنے والوں میں سرفہرست نام استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا ہے، جن کے بارے میں 2018میں مخالف جماعتوں کی […]

Continue Reading

انتخابات کے بعد بھی دھند نہ چھٹ سکی، نتائج چیلنج ہونا شروع

8 فروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے والے جنرل الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کئی ہارنے والے امیدواروں نے اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کیا تو متعدد امیدواروں کی جانب سے نتائج کو چیلنج کیا جانے لگا۔ نوازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں […]

Continue Reading

9 مئی کیس: شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت منظور ہونے پر انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی اور سماعت شروع ہوتے ہی وقفہ […]

Continue Reading

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین کی […]

Continue Reading

پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزاد، سندھ، بلوچستان میں پی پی کی اکثریت

گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی پارٹی بن گئی، صوبے کی 297 میں سے 144 جنرل سیٹیں مسلم لیگ (ن) نے حاصل کر لی ہیں، […]

Continue Reading

عام انتخابات سے بے یقینی کا دور بند ، ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا: فافن

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن نے ابتدائی مشاہدے کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ فافن چیئرپرسن مسرت قدیم نے میڈیا کو لائیو بریفنگ میں بتایا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مشق کو منعقد کیا جو قابل ستائش ہے تاہم ابتدائی نتائج کی تیاری اور اعلان نے منظم […]

Continue Reading

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، حکومت، الیکشن کمیشن کو مبارکباد

چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عام انتخابات کے حوالے سے پاکستان قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے […]

Continue Reading

عام انتخابات: نامور سیاستدان چاروں شانے چت، آزاد امیدوار سب سے آگے

عام انتخابات 2024ء کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد […]

Continue Reading

عام انتخابات: برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کے بیانات پر وزارت خارجہ کا ردعمل

پاکستان کے عام انتخابات پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے دیے گئے بیانات پر وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ ہفتے کے روز جاری کردہ پریس ریلیز میں وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات سے متعلق بیانات […]

Continue Reading

کامن ویلتھ مبصر گروپ کا پاکستان میں الیکشن کے کامیاب انعقاد پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: کامن ویلتھ مبصر گروپ نے پاکستان میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ الیکشن عملے نے بہت پروفیشنل طریقے سے کام کیا۔ کامن ویلتھ مبصر وفد کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک جوناتھن کا اسلام آباد میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہنا تھا ہم نے اور ہمارے نمائندوں نے […]

Continue Reading