رفح پر حملہ امدادی پروگرام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر جنگی یلغار کی تو اس سے موت کا ایسا طوفان اٹھے گا کہ وہاں انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں مکمل طور پرختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے اجلاس […]

Continue Reading

امریکا کا چین کے لئے پروازوں میں اضافے پر اتفاق

امریکا نے چین کے لئے پروازوں میں اضافے پر اتفاق کیاہے۔ خبررساں ادارےکے مطابق امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے گزشتہ روز کہا کہ اس نے چینی ایئر لائنز کو امریکا کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 35 سے بڑھا کر 50 کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے،جس کا اطلاق 31مارچ سے ہو گا۔ […]

Continue Reading

امریکی دباؤ کے بعد فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے استعفیٰ دے دیا

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، انہوں نے استعفیٰ صدر محمود عباس کو بھجوا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو امریکا کی طرف سے مغربی کنارے میں اصلاحات اور بہتری لانے کیلئے شدید دباؤ کا سامنا ہے، وزیر اعظم محمد اشتیہ کا […]

Continue Reading

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ آئندہ ہفتے ہو سکتا ہے : جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے نیو یارک میں گزشتہ روز اس بات کا عندیہ دیاکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی 4مارچ سے ہوسکتی ہے جس سے صاف لگتا ہے کہ […]

Continue Reading

فلسطین پراسرائیلی قبضہ غیرقانونی قراردیا جائے، عرب ممالک اورترکیہ کا مطالبہ

عرب ممالک اور ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے بارے میں جاری سماعت کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیا جائے کیونکہ یہ ناجائز قبضہ ہی خطے میں امن کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب ملکوں اور ترکیہ کی […]

Continue Reading

مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ مریم نواز

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہیلتھ اور سیکرٹری خزانہ نے نومنتخب وزیراعلیٰ […]

Continue Reading

امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا: بیرسٹر گوہر

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عوام نے اپنا فیصلہ 8 فروری کو سنا دیا، الیکشن کمیشن بھی عوام کی امنگوں پر اپنا فیصلہ سنائے، […]

Continue Reading

این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے متعلق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 (مانسہرہ) عذرداری کیس کی سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے کہا […]

Continue Reading

صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہونگے : بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہونگے ان کیلئے بہت سے قانونی مسائل بننے والے ہیں ۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو صدرمملکت منتخب کروائیں […]

Continue Reading

کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں بدلا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے آپ پر فخر ہے میں نے کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا۔ لاہور میں نئے ججز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ انصاف کرنے […]

Continue Reading