الیکشن 2024: حکومتی سطح، اعلیٰ عہدوں پر خواتین کی نمایاں نمائندگی

الیکشن 2024 میں خواتین کو نمایاں نمائندگی ملی ہے، پنجاب میں ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ جبکہ کے پی اور بلوچستان میں ڈپٹی سپیکر کے عہدے خواتین کو ملے ہیں۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا اعزاز مریم نواز کو حاصل ہوا جبکہ ثریا بی بی ضلع چترال سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی پہلی خاتون […]

Continue Reading

سپیکر نے پنجاب اسمبلی کو عوام دوست بنانے کیلئے تجاویز مانگ لیں

سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کو عوام دوست بنانے کے لئے تجاویز مانگ لیں۔ اپنے ایک بیان میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ میرا اس بات پر پختہ یقین ہے کہ پنجاب اسمبلی عوامی مسائل کے حل اور مدلل بحث کے لیے ایک مقدس مقام ہے، […]

Continue Reading

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مزید 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ایک، […]

Continue Reading

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی جنرل نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 خالی نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی ، اس سلسلے میں کاغذات نامزدگی3 مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ […]

Continue Reading

سردار ایاز صادق 16 ویں قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔ نئے سپیکر کے انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 291 ووٹ ڈالے گئے، ن لیگ اور اتحادی […]

Continue Reading

انگلش پریمیئرلیگ: ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے برینٹ فورڈ کو شکست دیدی

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈکی ٹیم نے برینٹ فورڈ کو2-4 سے شکست دیدی ، یہ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ای پی ایل میں 11 ویں فتح ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، لندن سٹیڈیم میں کھیلے […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

پاکستان کے 76 سالہ دور میں ایک نئی اور منفرد تاریخ رقم ہو گئی، بھرپور سیاسی جدوجہد، انتھک محنت اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان کی” آئرن لیڈی” مریم نواز نے تخت پنجاب کی بڑی ذمہ داری سنبھال لی۔ عوام نے مریم نواز کو نواز دیا، مسلم لیگ ن کی جانب […]

Continue Reading

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے 13 ماہ کسے گزرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے مستعفی ہونے کے بعد ملک کے سب سے بڑے صوبے میں نگران حکومت کا بار سید محسن رضا نقوی اور ان کی کابینہ کے سر آیا، محسن نقوی نے 13 ماہ کی قلیل مدت میں پنجاب میں ان گنت چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے اس تیز […]

Continue Reading

مزید نسل کشی میں ملوث نہیں رہوں گا: امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امریکی فضائیہ کے حاضر سروس سپاہی نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ نوجوان امریکی فضائیہ کا سپاہی تھا اور ڈیوٹی پر مامور تھا، سپاہی فلسطین کی حمایت میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر فلسطین کو […]

Continue Reading

عرب وزراء داخلہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، جبری نقل مکانی مسترد

تیونس میں عرب وزراء داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے حوالے سے صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، شرکاء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اسرائیل کی جانب سے جبری نقل مکانی کی پالیسی کو مسترد کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمہوریہ تیونس کے صدارتی محل […]

Continue Reading