کیپٹن صفدر نے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بھی اعتراض کے بعد اعظم سواتی کو نااہل کیا گیا تھا۔ کیپٹن […]

Continue Reading

ٹک ٹاکر حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں: احمد خان بھچر

پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ صوبے میں لاقانونیت عروج پر پہنچ چکی ہے، فیصل آباد میں 6 […]

Continue Reading

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

یوم پاکستان آج قومی جوش و جذبے، ملی حمیت اور شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ 23 مارچ کو پوری قوم یوم پاکستان کے طور پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ مناتی ہے، یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31، […]

Continue Reading

صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے اعزازات کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے فوجی افسران اور جوانوں میں ایک کو ستارہ بسالت، 135 […]

Continue Reading

یوم پاکستان: مسلح افواج کی پریڈ، لڑاکا طیاروں کی گھن گرج، شاندار فلائی پاسٹ

ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ پریڈ کا […]

Continue Reading

ملک بھر میں بجلی کے بعد گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

سندھ اور بلوچستان کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے بھی گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اوگرا کو گیس کی قیمت میں 147 فیصد تک مزید اضافے کی درخواست دے دی۔ کمپنی نے قیمت میں 2 ہزار 646 روپے 18پیسے فی […]

Continue Reading

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہائی ویلیو […]

Continue Reading

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی اور قیمتوں کی بروقت ایڈجسٹمنٹ کی یقین دہانی

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے ایڈجسٹمنٹس اور ٹیرف میں بروقت اضافہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قلیل مدتی قرض پروگرام کیلئے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے دوسرے روز پیٹرولیم ڈویژن حکام نے آئی ایم ایف وفد کے ساتھ […]

Continue Reading

ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کا بڑا اضافہ

ایل پی جی مافیا نے از خود قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کا بڑا اضافہ کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے قیمت میں […]

Continue Reading

برائلر گوشت 10روپے کلو مہنگا ، چند سبزیاں سستی ہو گئیں

ماہ صیام میں بھی مہنگائی بدقرار، ہفتہ میں برائلر گوشت 10 روپے کلو تک مہنگا ہوا اور چند سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق برائلر گوشت 10روپے مہنگا ہونے سے 583 روپے کلو فروخت ہونے گا ، فارمی انڈے 8 روپے اضافے سے 269 روپے فی درجن ہو گئے۔ […]

Continue Reading