دہشتگردی واقعہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینگے، وزیر اعظم کی چینی سفیر کو یقین دہانی

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی کانوائے پر حملے میں پانچ چینی انجینئرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونیوالے پانچ غیرملکی باشندے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حملہ خودکش معلوم ہوتا ہے تاہم […]

Continue Reading

لداخ کے ہزاروں شہریوں کا آرٹیکل 370 کیخلاف احتجاج

بھارت میں قائم مودی حکومت کی جانب سے کشمیر اور لداخ پر لگائے گئے جابرانہ آرٹیکل 370 کیخلاف آوازیں تیز ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 370 کیخلاف کشمیر کے بعد لداخ کے عوام بھی اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے سراپا احتجاج ہیں، منجمد درجہ حرارت کے باوجود ہزاروں شہریوں کا مودی حکومت کیخلاف احتجاج […]

Continue Reading

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند

قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اپنے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند ہو گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے شہر دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے […]

Continue Reading

ماسکو: سٹی ہال حملے کے 4 ملزم عدالت پیش، فرد جرم عائد

روس کے دارالحکومت ماسکو کے کراکس سٹی ہال میں کنسرٹ پر حملہ کرنے والے 4 ملزموں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قانونی نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کراکس سٹی ہال کنسرٹ پر حملے میں ملوث 4 ملزمان کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت […]

Continue Reading

غزہ میں فلسطینی خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے منظم منصوبے کا انکشاف

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی خواتین کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنرل عامر ایویوی نے امریکا میں اسرائیل کی فلسطین سے متعلق اتھارٹی کے انچارج کو میٹنگ کے دوران بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے فوجی اور سپاہی منظم منصوبے […]

Continue Reading

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 36 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں نے کہا ہے کہ […]

Continue Reading

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متلعق محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی […]

Continue Reading

لاہور اچھرہ واقعے میں نامزد 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے اچھرہ میں عربی لباس پہننے پر خاتون پر حملہ کیس کے تین ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے تین ملزمان التمش، ندیم اور عادل کی ضمانت […]

Continue Reading

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات دو دن چلتی ہیں، پہلے دن مختلف رسومات […]

Continue Reading

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن، پاکستان میں نظر نہیں آیا

پاکستان اور بھارت کے علاوہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سال 2024ء کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ چاند گرہن کا آغاز 25 مارچ 2024 کو صبح 9 بجکر 53 منٹ پر ہوا جو دوپہر 12 بجکر 12 منٹ پر عروج کو پہنچا، چاند گرہن کا اختتام دوپہر 2 بجکر 32 منٹ […]

Continue Reading