مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن الائنس کا حصہ بننے پر شرائط بارے خبریں بے بنیاد قرار
پشاور:(پاکستان پوسٹ) ترجمان جے یوآئی ف اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن الائنس کا حصہ بننے پر شرائط بارے خبریں بے بنیاد ہیں۔اپنے ایک بیان میں ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا حصہ بننے اور سربراہی حاصل کرنے کیلئے […]
Continue Reading