پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات: امریکی قانون سازوں کا بائیڈن سے تحقیقات کا مطالبہ

امریکی قانون سازوں نے صدر جوبائیڈن سے پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس مین گریگ کیسر کی سربراہی میں امریکی ایوان نمائندگان کے 31 ڈیموکریٹک ارکان نے مشترکہ طور پر لکھے ایک خط پر دستخط کیے، دستخط کرنے […]

Continue Reading

مزید نسل کشی میں ملوث نہیں رہوں گا: امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امریکی فضائیہ کے حاضر سروس سپاہی نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ نوجوان امریکی فضائیہ کا سپاہی تھا اور ڈیوٹی پر مامور تھا، سپاہی فلسطین کی حمایت میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر فلسطین کو […]

Continue Reading

عرب وزراء داخلہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، جبری نقل مکانی مسترد

تیونس میں عرب وزراء داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے حوالے سے صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، شرکاء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اسرائیل کی جانب سے جبری نقل مکانی کی پالیسی کو مسترد کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمہوریہ تیونس کے صدارتی محل […]

Continue Reading

رفح پر حملہ امدادی پروگرام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر جنگی یلغار کی تو اس سے موت کا ایسا طوفان اٹھے گا کہ وہاں انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں مکمل طور پرختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے اجلاس […]

Continue Reading

امریکا کا چین کے لئے پروازوں میں اضافے پر اتفاق

امریکا نے چین کے لئے پروازوں میں اضافے پر اتفاق کیاہے۔ خبررساں ادارےکے مطابق امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے گزشتہ روز کہا کہ اس نے چینی ایئر لائنز کو امریکا کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 35 سے بڑھا کر 50 کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے،جس کا اطلاق 31مارچ سے ہو گا۔ […]

Continue Reading

امریکی دباؤ کے بعد فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے استعفیٰ دے دیا

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، انہوں نے استعفیٰ صدر محمود عباس کو بھجوا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو امریکا کی طرف سے مغربی کنارے میں اصلاحات اور بہتری لانے کیلئے شدید دباؤ کا سامنا ہے، وزیر اعظم محمد اشتیہ کا […]

Continue Reading

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ آئندہ ہفتے ہو سکتا ہے : جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے نیو یارک میں گزشتہ روز اس بات کا عندیہ دیاکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی 4مارچ سے ہوسکتی ہے جس سے صاف لگتا ہے کہ […]

Continue Reading

فلسطین پراسرائیلی قبضہ غیرقانونی قراردیا جائے، عرب ممالک اورترکیہ کا مطالبہ

عرب ممالک اور ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے بارے میں جاری سماعت کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیا جائے کیونکہ یہ ناجائز قبضہ ہی خطے میں امن کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب ملکوں اور ترکیہ کی […]

Continue Reading

اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسرائیل کی جانب سے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبے کو واضح طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد پیش کی جسے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد پر اسرائیلی پارلیمنٹ […]

Continue Reading

یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی

یورپی یونین میں شامل ممالک کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک نے روس کیخلاف پابندیوں کے 13 ویں پیکیج پر اتفاق کر لیا ہے جو 24 فروری سے نافذ العمل ہو گا۔ یورپی یونین […]

Continue Reading