این اے 53: (ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب، چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے چوہدری نثار شکست کھاگئے۔ عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے (ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے۔ […]

Continue Reading

این اے 118: حمزہ شہباز کامیاب، عالیہ حمزہ کو شکست

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز این اے 118 سے کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں لاہور کے حلقہ این اے 118 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 118 لاہور 2 […]

Continue Reading

این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور این اے […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے دوران اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے : بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ کی پٹی میں حماس کی جانب سے اسرائیل کیخلاف شروع کیے گئے حملے کے جواب میں اسرائیلی فوجی ردعمل کو "ضرورت سے زیادہ” اور حد سےتجاوز ردعمل قرار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بائیڈن نے غزہ کی صورتحال […]

Continue Reading

پنجاب اسمبلی: عام الیکشن میں مسلم لیگ ن کو برتری، آزاد امیدوار پیچھے

ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے اب تک پاکستان مسلم لیگ (ن) 63 اور آزاد امیدوار 45 نشستوں پر کامیاب ہے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 5 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل […]

Continue Reading

سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 کا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128 کے نتائج جاری کرنے اورووٹوں کی گنتی میں شامل نہ کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سلمان اکرم راجہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچے جہاں رجسٹرار آفس نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کی لیے […]

Continue Reading

نواز شریف مانسہرہ کا سہرا اپنے سر نہ سجا سکے، بڑے مارجن سے شکست

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ غیر حتمی […]

Continue Reading

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کرینگے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط […]

Continue Reading

لاہور میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست

عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 128 سے آئی پی […]

Continue Reading

ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سامنے آنے والے انتخابی نتائج اور مسلم لیگ […]

Continue Reading