پریانکا چوپڑا کو کزن پرینیتی چوپڑا کی فلم ’چمکیلا‘ بھا گئی

ممبئی (پاکستان پوسٹ)ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن، اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا کی فلم ’چمکیلا‘ کی تعریف کی ہے۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ہی انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی کے کام کی تعریف کی ہے اور اْنہیں […]

Continue Reading

غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، بلاک بسٹر فلم ’’جوکر‘‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دیدیا

لندن(پاکستان پوسٹ) ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے اپنی بلاک بسٹر فلم ‘جوکر’ کا دستخط شدہ پوسٹر غزہ کو عطیہ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلمی صنعت سے منسلک خواتین فلم سازوں اور فلمی صحافیوں کے ایک گروپ نے غزہ کے لیے برطانیہ کی خیراتی طبی امداد میں عطیات جمع کیے ہیں۔‘سنیما فار غزہ’ کے […]

Continue Reading

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے،ایران

نیویارک (پاکستان پوسٹ)ایران نے امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے بچا رہے ہیں بلکہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو بھی جائز قرار دے […]

Continue Reading

امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (پاکستان پوسٹ)امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی اتوار کوسرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم کے دورے کے موقع پر ہونے والی بات چیت میں امریکہ اور عراق کے درمیان باہمی تعاون، سکیورٹی و دفاعی شراکت داری اور اقتصادی تعلقات کے مختلف پہلو شامل ہوں […]

Continue Reading

افغان طالبان کے مابین اختلافات نمایاں ہونے لگے

کابل (پاکستان پوسٹ)افغان طالبان کے مابین اختلافات نمایاں ہونے لگے ہیں، افغانستان میں بڑھتے معاشی اور سیکیورٹی مسائل کے باعث سخت گیر طالبان اور اعتدال پسند طالبان کے درمیان تناؤ بڑھ گیا۔عید الفطر پر افغانستان کے سپریم لیڈر ہب? اللہ اخونزادہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انھوں نے خود ساختہ اسلامی قوانین کا […]

Continue Reading

ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی بیس کو نقصان پہنچا ،اسرائیل کا اعتراف

تل ابیب (پاکستان پوسٹ)اسرائیل نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 ایرانی میزائلوں سے نیو اتیم ائیربیس کے 3 رن ویز کو نقصان […]

Continue Reading

سلامتی کونسل اجلاس ملتوی، چین نے ایرانی حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا

نیویارک (پاکستان پوسٹ)ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ چین نے ایرانی حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا۔ سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]

Continue Reading

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی

حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا، دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے […]

Continue Reading

اسرائیل بھرمیں حکومت کیخلاف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے

غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل […]

Continue Reading

ترکیہ: بلدیاتی انتخابات میں صدراردوان کو بدترین شکست، اپوزیشن کی تاریخی کامیابی

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا پہنچاہے، ترک صدر کو22سال اقتدار میں رہنے کے بعد بدترین شکست ہوئی ، صدر رجب طیب اردوان نے شکست تسلیم کرلی۔ حزب اختلاف ری پبلکن پیپلزپارٹی سی ایچ پی نے 70سال بعد تاریخی کامیابی حاصل کرلی، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت […]

Continue Reading