سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کاپاک بھارت مذاکرات پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر زور دیاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ملکوں میں معنی خیز مذاکرات ہوں گے ۔ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس کا کہنا تھا کہ ‘مجھے امید ہے […]

Continue Reading

’’ڈیموکریٹس کام پر واپس آئیں اور ڈیل کرلیں‘‘

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیمو کریٹس سے کہا ہے کہ وہ کام پر واپس آئیں اور ڈیل کر لیں۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے میکسیکن سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے تنازع پر ڈیمو کریٹس کو ڈیل کی پیش کش کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص جانتا […]

Continue Reading

کابل میں کار بم دھماکا، 4ہلاک، 90زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی رہائشی کمپاؤنڈ کے باہر بارود بھری گاڑی کے دھماکے میں چار افراد ہلاک اور90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں23بچے بھی شامل ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکا کابل میں واقع گرین ولیج کے قریب کیا گیا، جو شہر […]

Continue Reading

بھارتی معطل کرکٹرز کی غیرمشروط معافی

بھارت کے معطل کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول نے خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس پر ’’غیر مشروط‘‘معافی جمع کردادی ہے، کمیٹی آف ایکشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹر کی اصلاح کرے، اُن کا کیریئر ختم نہ کرے۔ دوسری جانب دونوں کرکٹرز کی معافی کے باوجود کرکٹ بورڈ کے […]

Continue Reading

جوہانسبرگ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

جوہانسبرگ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا،جنوبی افریقا کے 381 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹ پر 153 رنز بنالئے۔ پاکستان کو سیریز میں پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کےلئے مزید 228 رنز درکار ہیں جبکہ ا س کی 7 وکٹیں اور 2 دن کا کھیل ابھی باقی ہے۔ تیسرے دن […]

Continue Reading

جنوبی افریقا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی، جبکہ پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر چلا گیا۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف صرف کلین سوئپ ہی نہیں کیا بلکہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی دوسری […]

Continue Reading

محکمہ ایکسائز سندھ نے چھ ماہ میں کتنا ٹیکس وصول کیا؟

محکمہ ایکسائز سندھ نے چھ ماہ میں36482 ملین روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے کہا کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات نے رواں مالی سال کے دوران جولائی 2018 سے دسمبر 2018 تک متعدد ٹیکسز کی مد میں مجموعی […]

Continue Reading

منی بجٹ میں کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگےگا، اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ منی بجٹ میں کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگےگا، منی بجٹ میں کاروبار میں آسانی کے لئے سہولتیں دیں گے، ہرکوئی کہہ رہا ہے منی بجٹ ایک بم گرانے کےلیے لایا جارہا ہے، منی بجٹ میں ٹیکسوں کا بم نہیں گرنے والا۔ کراچی میں ایف پی […]

Continue Reading

سعودی عرب کا پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی وزیر توانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد شہزادہ خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں گوادر پہنچا،جہاں وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وزیر بحری امور علی زیدی نے ان کا استقبال کیا۔ سعودی وفد کو […]

Continue Reading

وزیراعظم اپنے وزرا ء کو لگام دیں، ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف وزیراعظم کی ہمشیرہ سے متعلق وضاحت دینے پر تیار نہیں، علیمہ خان کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو گالیوں پر اتر آتے ہیں۔ ملک محمد احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اطلاعات پنجاب کا رویہ […]

Continue Reading