9مئی والےاب فوج سےمذاکرات کے بیان دے رہے ہیں: خواجہ آصف
سیالکوٹ:(پاکستان پوسٹ)مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ9مئی کوحملہ کرنے والےاب کہتےہیں کہ فوج سےمذاکرات کریں گے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 3جماعتوں سےبات چیت نہیں ہوسکتی، ہمارےتو […]
Continue Reading