اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسرائیل کی جانب سے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبے کو واضح طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد پیش کی جسے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد پر اسرائیلی پارلیمنٹ […]

Continue Reading

یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی

یورپی یونین میں شامل ممالک کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک نے روس کیخلاف پابندیوں کے 13 ویں پیکیج پر اتفاق کر لیا ہے جو 24 فروری سے نافذ العمل ہو گا۔ یورپی یونین […]

Continue Reading

امریکا کی عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کیخلاف فیصلہ نہ کرنیکی اپیل

امریکا نے عالمی عدالت انصاف سے فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کیخلاف فیصلہ نہ دینے کی اپیل کر دی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں امریکی نمائندے نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے نکالنے کا مطالبہ کرنے کیلئے سکیورٹی کے تحفظات کو پیش نظر […]

Continue Reading

جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ منتقلی سے انکار

جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ منتقلی سے انکار کردیا۔ اسلام ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل عثمان گل عدالت میں […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے: عمر ایوب

پی ٹی آئی کے نامزد وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ انٹرا پارٹی انتخابات آ رہے ہیں، اپنے لیڈر سے ملاقات کرنی […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے سکروٹنی 25فروری کو ہوگی جبکہ پی ٹی آئی […]

Continue Reading

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا اس حوالے سے تمام نومنتخب اراکین اسمبلی کو آگاہ کر دیا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ طلب کردہ اجلاس میں نومنتخب ارکان […]

Continue Reading

جعلی مینڈیٹ والوں کو حکومت دینے سے مسائل حل نہیں ہونگے: محمود الرشید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ والوں کو حکومت دے کر قوم کے مسائل حل نہیں کر پائیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ تاریخ […]

Continue Reading

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے اسد قیصر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی […]

Continue Reading

انٹرنیٹ بندش کیس: سندھ ہائیکورٹ کا ٹھوس وجوہات پیش نہ کرنے پر کارروائی کا عندیہ

سندھ ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش کے کیس تحریری حکم نامہ جاری کردیا، عدالت نے ٹھوس وجوہات پیش نہ کرنے پر حکام کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیے دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود انٹرنیٹ بند […]

Continue Reading