الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔ 3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے 12،12 جبکہ […]

Continue Reading

وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ اسحاق ڈار کی چھٹی؟ معروف بینکر کی انٹری

وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ دنیا نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسحاق ڈار کو […]

Continue Reading

گودار متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی ہوگی: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ گوادر کے متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی ہو گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی اور دیگر ارکان اسمبلی بھی گودار پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کے گوادر کا دورہ کرنے پر استقبال کیا،چیف سیکرٹری بلوچستان […]

Continue Reading

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا، حکومت سے فرمائش بھی کر ڈالی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا۔ انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں، انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے جاتے جاتے سرکاری بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف بھی مانگ لیا ہے۔

Continue Reading

شہباز شریف پاکستان کے لئے خوشخبری ہیں: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لئے خوشخبری ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہوگا، نوجونوان کے روزگار، کاروبار اور ترقی کا دور شروع […]

Continue Reading

موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن 2024 میں جو دھاندلی ہوئی اس نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ انہوں نے کا جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، پارلیمنٹ اپنی […]

Continue Reading

خیبر: مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں بوسیدہ کمرے کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہے۔ پولیس […]

Continue Reading

بلوچستان میں بارشیں، برفباری تھم گئی، ہفتے میں5افراد جاں بحق

بلوچستان میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا،5افراد جاں بحق،237گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے صوبے میں شہریوں کو جانی و مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ […]

Continue Reading

انتخابی دھاندلی کیخلاف پرامن احتجاج کرنیوالوں پر تشدد قابل مذمت ہے:سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی کیخلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہناتھا کہ عوام نے انتخابی دھاندلی کے خلاف فردجرم عائد کر دی، پہلے ووٹ چوری ہوتے تھے اب نتائج چوری ہوتے ہیں، فارم […]

Continue Reading

ن لیگ عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈال کر آئی ہے: زرتاج گل

رہنما پاکستان تحریک انصاف زرتاج گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن مینڈیٹ چور ہے، عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈال کر آئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ یہ جو زبردستی جیت کر آئے ہیں، ان کے چہروں پر 12 بجے ہوتے ہیں، […]

Continue Reading