سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائر

پاکستان

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائرڈ ہوگئے، جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔

جسٹس ندیم اختر کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 32 رہ گئی ہے، 8 برس سے ہائیکورٹ میں 8 ججوں کی آسامیاں خالی ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ میں 6 ججز ایڈیشنل جج کے طور پر کام کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے